Gabbar is Back - Sardar Nabil Gabol & Yousuf Baloch & Khalil Hoath|| Shah baig lane 🇱🇾
yahya Hoat yahya Hoat
420 subscribers
268 views
0

 Published On Jan 26, 2024

#gabbarisback #nabilgabol #چنو_نئی_سوچ_کو
Shah baig lane UC-08
لیاری (این اے 239) : شاہ بیگ لین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزدکردہ امیدواران کے حق میں رکھی گئی کارنر میٹنگ جلسے کی صورت اختیار کر گئی ۔

ضلعی صدر خلیل ہوت ، امیدوار برائے قومی اسمبلی 239 سردار نبیل احمد گبول اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی 107 یوسف بلوچ سمیت پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے نائب صدر نادر نبیل گبول ، پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے قائم مقام صدر سمین بلوچ ، سینئر رہنما گل حمید بلوچ ، ادا غفار لاسی ، یوسی صدر رؤف بلوچ، شہباز بلوچ کے علاوہ علاقے کے بزرگ ، نوجوان و خواتین نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
#MediaCellPPPLyari

show more

Share/Embed