Main Sadqay Ya Rasool Allah | Atif Aslam | Arifana Kalaam | Ramadan2024
Atif Aslam Atif Aslam
3.23M subscribers
7,062,676 views
0

 Published On Premiered Apr 2, 2024

#AtifAslam #MainSadqayYaRasoolAllah #arifanakalaam #urdulyrics #naat #newnaat #ramadan2024 #MainSadqay
Presenting you “” Mein Sadkay Ya Rasool Allah “” - A beautiful Sufiyana Kalaam in this holy month of Ramadan.
Straight from my heart and every word of this Kalaam has its own unique, powerful meaning. I hope all of you will connect with it. JAZAKALLAH 🙏

“” mujhe hai AAP se jitni mohabbat Ya Rasool Allah
mein sadqay Ya Rasool Allah
mein sadqay Ya Rasool Allah “”

==========================
SPOTIFY: https://open.spotify.com/album/7yp5ub...

APPLE MUSIC:   / main-sadqay-ya-rasool-allah-single  

AMAZON MUSIC: https://music.amazon.com/albums/B0CZP...
==========================

Credits:
Conceived & Directed by Rizwan Sherazi
Composition and Music by Ahsan Pervaiz Mehdi
Lyrics - Fatima Najeeb
Producer - Adnan Sherazi
DP - Aamir Mughal
Editor - Tahir Ali @24FramesStudios
Colorist -The Post Brothers
AD - Waqar Azeem Khan
2nd AD - Danyal Butt
Hair & Makeup - Farhan (Sajid’s Salon)
Stylist/Wardrobe - Munib Nawaz & Mohsin Naveed Ranjha
Art Director - Asad Ali Rind
Set Company - Art Gangsta
Photography Ali Haider (Moon)
Line Producer - SS Production
Production - Riz Films
Creative Consultant - Farhan Ali Abbasi (Neoactive)
Camera/AC - Ch Adnan Jutt
Focus Puller - Shakeel Shaukat
Gaffer - Shani Popa
Lights - Popa Lights
Talent - KN Talent

====================

Lyrics

میں صدقے یارسول اللہ ﷺ

کوئی سمجھے نہیں ممکن
کسی کو کیسے سمجھاوں
کوئی سمجھے نہیں ممکن
کسی کو کیسے سمجھاوں
جو میرے دل کی حالت ہے فقط آقا کو بتلاوں۔
کسی کے بھی گماں میں ہو
نہیں ممکن،نہیں ممکن
کسی کو بھی جہاں میں ہو
نہیں ممکن،نہیں ممکن
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
میں صدقے یا رسول اللہ،میں صدقے یا رسول اللہ
میں صدقے یا رسول اللہ،میں صدقے یا رسول اللہ


ہوئے ہیں لفظ بھی ساکن،نمی آنکھوں میں ٹہری ہے
محبت آپکی زم زم کے کنویں سے بھی گہری ہے
سعی کرتی ہیں یہ آنکھیں،تیری گلیوں،تیرے در کی
کبھی نعلین کو چومیں،کبھی مسجد کے ممبر کی۔
کسی کے بھی گماں میں ہو
نہیں ممکن نہیں ممکن
کسی کو بھی جہاں میں ہو
نہیں ممکن،نہیں ممکن
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ
میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ
یا رسول اللہ
یا حَبِیبَ اللہ
یا رسول اللہ
یا حَبِیبَ اللہ

کسی کے بھی گماں میں ہو،نہیں ممکن نہیں
کسی کو بھی جہاں میں ہو نہیں ممکن نہیں ممکن
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ۔
میں صدقے یا رسول اللہﷺ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ

show more

Share/Embed