Lyari NA-239 Pakistan Peoples Party General Election Corner Meeting |Nabil Gabol - Yousuf Baloch|
YouTube Viewers YouTube Viewers
420 subscribers
273 views
0

 Published On Jan 22, 2024

Video from yahya Baloch Hoat
لیاری (این اے 239): پاکستاں پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدواران کے حق میں میراں ناکہ (مرغی والی گلی) میں حارث آسکانی اور علاقہ مکینوں کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد ۔

جس مین پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت، امیدوار برائے این اے 239 سردار نبیل احمد گبول ، امیدوار برائے پی ایس 107 یوسف بلوچ، پی ایس 108 کے جنرل سیکریٹری ملا نعیم بلوچ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے نائب صدر نادر نبیل گبول، شازل شبیر سمیت دیگر جیالوں و علاقہ معززین نے بھرپور تعداد میں شرکت کی ۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
#MediaCellPPPLyari
#ppp #khalilhoath #nabilgabol #bilawalbhutto #voteforteer #lyari #چنو_نئی_سوچ_کو

show more

Share/Embed