Published On Jan 25, 2024
#electioncampaign #2024elections
لیاری این اے 239: ضلعی صدر خلیل ہوت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزدکردہ امیدوار برائے قومی اسمبلی 239 سردار نبیل احمد گبول اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی 107 یوسف بلوچ کے ہمراہ بھنڈ محلہ اور بدر میموریل فٹبال کلب کے زیر انتظام پی پی پی کے الیکشن دفاتر کا افتتاح کیا۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
#MediaCellPPPLyari
show more