Lyari (NA239) Candidate Nabil Gabol Yousuf Baloch Attending the corner meeting at Rangiwara Lane
yahya Hoat yahya Hoat
420 subscribers
71 views
0

 Published On Jan 24, 2024

#electioncampaign #electioncampaign2024
Attending the corner meeting at Rangiwara Lane.

لیاری (این اے 239): ضلعی صدر خلیل ہوت ، امیدوار برائے این اے 239 نبیل احمد گبول ، امیدوار برائے پی ایس 107 یوسف بلوچ کی رانگیواڑہ لین میں حاجی نسیم اور حارث یوسفی کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔

اس موقعے پر پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے قائم مقام صدر سمین بلوچ ، سینئر رہنما عبداللہ رحیم بلوچ ، گل حمید بلوچ ، یوسی صدر عبید رند بلوچ سمیت دیگر عہدیداران و علاقے کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی ۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
#MediaCellPPPLyari
#ppp #khalilhoath #voteforteer #چنو_نئی_سوچ_کو #bilawalbhutto

show more

Share/Embed