Lyari 2024 Election Corner Meeting NA239 PS 107 -UC 06 |Nabil Gabol| |Yousuf Baloch| Khalil Hoath 🇱🇾
yahya Hoat yahya Hoat
420 subscribers
258 views
0

 Published On Jan 17, 2024

لیاری (این اے 239): پی پی پی یوسی 6 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزدکردہ امیدواران کے لئے کارنر میٹنگ کا انعقاد ۔

جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ہوت ، امیدوار برائے این اے 239 سردار نبیل گبول ، امیدوار برائے 107 یوسف بلوچ سمیت پی ایس 111 کے صدر اختر بروہی ، پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینئر نائب صدر سمین بلوچ ، عبداللہ رحیم بلوچ ، گل حمید بلوچ ، ادا غفار لاسی، یوسی صدر سجاد بلوچ ، جنرل سیکریٹری شکیل لاسی سمیت دیگر عہدیداران و بلدیاتی نمائندگان اور عوام و خواتین نے بھرپور تعداد میں شرکت کی ۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
#LyariPukarayBilawal
#MediaCellPPPLyari
#bilawalbhutto #voteforteer #ppp #nabilgabol #khalilhoath #ppp #lyari

show more

Share/Embed